باغبانپورہ :پولیس اہلکارلڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے زخمی
لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ کے علاقے آصف کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔۔۔۔
ایس پی یو میں تعینات اہلکار عمرخاں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کی زد میں آگیا۔ جسے میو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں فیاض، الیاس، آکاش وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments