وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی بیٹی نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی بیٹی  نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا

لاہور(سٹاف رپورٹر،خبر نگار)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی بیٹی ڈاکٹر ودیعت نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کرلیا۔ ۔۔۔

ڈاکٹر ودیعت کی کامیابی پر عظمیٰ بخاری اور ڈاکٹر ودیعت کو عزیز و اقارب کی جانب سے مبارکبادیں دی گئیں،عظمیٰ بخاری نے مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے عظمیٰ بخاری کی بیٹی ڈاکٹر ودیعت سمیت سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والے تمام امیدواروں کو مبارکباد دیتے کہا ہے کہ مشکل امتحان میں کامیابی محنت، عزم اور مستقل مزاجی کا ثبوت ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...