رحیم یار خان حادثے کی تحریک التوا جمع

رحیم یار خان حادثے کی تحریک التوا جمع

لاہور(سیاسی نمائندہ)رحیم یار خان میں المناک حادثے پر رکن پنجاب اسمبلی صائمہ کنول نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ تحریک التوا کے متن میں کہا گیا ہے کہ حادثے نے متاثرہ خاندانوں کو شدید صدمے سے دوچار کردیا۔

رحیم یار خان میں المناک حادثے پر رکن پنجاب اسمبلی صائمہ کنول نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی۔ تحریک التوا کے متن میں کہا گیا ہے کہ حادثے نے متاثرہ خاندانوں کو شدید صدمے سے دوچار کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...