افسران کے تقرروتبادلے
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو میں افسران کے تقرروتبادلے ، رانا عرفان کو ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل سینٹرل سرکل لگا دیا گیا ،فیاض احمد کو ڈائریکٹر آپریشنز کے دفتر رپورٹ کرنیکی ہدایت، انجینئر نوید احمد کو ایس ڈی او مزنگ سب ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔
لیسکو میں افسران کے تقرروتبادلے ، رانا عرفان کو ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل سینٹرل سرکل لگا دیا گیا ،فیاض احمد کو ڈائریکٹر آپریشنز کے دفتر رپورٹ کرنیکی ہدایت، انجینئر نوید احمد کو ایس ڈی او مزنگ سب ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments