مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار

مختلف شہروں سے آنے والی  ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلوے انتظامیہ کے متعدد دعوؤں کے باوجود ٹرین شیڈول معمول پر نہ آسکا،کراچی اور۔۔

 کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہوئیں ،کراچی سے آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 6گھنٹے 20منٹ ،ملت ایکسپریس 6گھنٹے 10 منٹ،عوام ایکسپریس 3گھنٹے 40 منٹ ،تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ،فرید ایکسپریس 2 گھنٹے 30 منٹ ،خیبر میل ایکسپریس 2 گھنٹے 15 منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے ،کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ اور گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ لیٹ ہوئی ،ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...