نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار

نجی ہوسٹل پر چھاپے  میں 7مرد و زن گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر نجی ہوسٹل میں چھاپہ مار کر 7 مرد و خواتین کو گرفتار کرلیا۔۔

۔پولیس کے مطابق گرفتاریاں خفیہ اطلاع پر کی جانے والی کارروائی کے دوران عمل میں آئیں، جہاں ملزمان کو مبینہ طور پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کیس انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ایس پی کے مطابق گیسٹ ہاؤسز اور سیلون کی آڑ میں قائم غیر اخلاقی سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...