مجسٹریٹس کونان20،روٹی 14 روپے میں فروخت یقینی بنانے کا حکم
لاہور (این این آئی)ضلعی انتظامیہ نان اور روٹی کی قیمتوں پر عملدرآمد کیلئے متحرک ہوگئی ۔ڈی سی لاہور محمد علی اعجاز کی انسپیکشنز تیز کرنے کی ہدایت کردی ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نان 20،روٹی 14روپے میں فروخت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
ضلعی انتظامیہ نان اور روٹی کی قیمتوں پر عملدرآمد کیلئے متحرک ہوگئی ۔ڈی سی لاہور محمد علی اعجاز کی انسپیکشنز تیز کرنے کی ہدایت کردی ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو نان 20،روٹی 14روپے میں فروخت یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments