جنرل ہسپتال :ورلڈ فزیوتھراپی ڈے کے موقع پر آگاہی واک

جنرل ہسپتال :ورلڈ فزیوتھراپی  ڈے کے موقع پر آگاہی واک

لاہور (آن لائن) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین نے فزیوتھراپی کو طب کا خاموش انقلاب قرار دیتے ہوئے۔۔۔

 کہا کہ مختلف حادثات کے بعد مریض کی مکمل بحالی میں فزیوتھراپی کی اہمیت مسلمہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شعبہ فزیوتھراپی کے زیرِ اہتمام ورلڈ فزیوتھراپی ڈے کے موقع پر آگاہی واک کی قیادت کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہاکہ واک میں شعبہ فزیوتھراپی کے سربراہ ڈاکٹر حافظ اعجاز احمد برق،ڈاکٹر جعفر حسین شاہ، ڈاکٹر علینہ وڑائچ، سید مظہر حسین اور دیگر ڈاکٹرز، فیزیوتھراپسٹس، نرسز، میڈیکل اور فزیوتھراپی کے طلبہ و طالبات سمیت ہیلتھ پروفیشنلز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...