بیوی کے قتل میں ملوث ملزم ساتھی سمیت کراچی سے گرفتار
لاہور(آن لائن)گجرپورہ میں بیوی کے قتل میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عمران نے گھریلو ناچاقی پر اپنی تیسری بیوی کو قتل کر دیا تھا۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو ساتھی ملزمان سمیت کراچی سے گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments