وائلڈ لائف کا کریک ڈاؤن زرد ممولوں کی کھیپ برآمد

 وائلڈ لائف کا کریک ڈاؤن زرد ممولوں کی کھیپ برآمد

لاہور (آن لائن)صوبہ بھر میں جنگلی حیات کی غیر قانونی سمگلنگ، شکار اور ناجائز کاروبار کیخلاف کریک ڈاؤن شدید تر کر دیا ہے ۔۔

۔ تازہ ترین کارروائیوں کے دوران وائلڈ لائف رینجرز نے سمگل کی جانیوالی زرد ممولوں کی بہت بڑی کھیپ برآمد کرنے سمیت غیر قانونی شکار میں ملوث 19ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...