نہمجماعت کا طالب علم بازیاب
لاہور(کرائم رپورٹر)سول لائن پولیس نے شیخوپورہ سے بھاگ کر لاہور آنے والے 15 سالہ نویں جماعت کے طالب علم کو بحفاظت تلاش کر کے۔۔
والدین کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ابوبکر سکول نہ جانے کی وجہ سے شیخوپورہ میں واقع اپنے گھر سے بھاگ کر لاہور آگیا تھا،بچے نے بتایا کہ وہ شیخوپورہ سے گھر چھوڑ کر لاہور آیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments