خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم میں ملوث 4 ملزم گرفتار

خواتین اور بچوں کے خلاف جنسی  جرائم میں ملوث 4 ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کے مختلف مقدمات، لاہور پولیس نے فوری رسپانس کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔۔۔

۔ تھانہ فیکٹری ایریا میں خاتون سے زیادتی کا ملزم جان گل گرفتار، نشتر کالونی پولیس نے زیادتی کے ملزم گلفام کو بھی گرفتار کر لیا۔ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم عارف کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس کے علاوہ شیرا کوٹ پولیس نے کم سن بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم یعقوب گرفتار کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...