لیپس سکول کے طلبہ و طالبات کی نہم کے امتحان میں نمایاں کامیابی
لاہور (سٹاف رپورٹر) لیپس سکول کے طلبا و طالبات جنہوں نے لاہور بورڈ کے سالانہ امتحان جماعت نہم 2026 میں نمیاں کامیابی حاصل کی۔۔۔
مناہل عمران رول نمبر 487173 شاد باغ کیمپس نے 532 نمبرز لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ سیرت فاطمہ ضیارول نمبر 495408 مرغزار کیمپس نے 528 نمبرز اور محمد زین الحسن رول نمبر 600944 مرغزار کیمپس نے 525 نمبرز لے کر نمایاں پوزیشنر حصل کیں۔طالبہ و طالبات نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دعائوں، اساتذہ کی انتھک محنت اور پرنسپل امجد حسین بیگ صاحب کی خصوصی کاوشوں کا ثمر قرار دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments