کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کاآپریشن 140منشیات فروش گرفتار

 کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کاآپریشن  140منشیات فروش گرفتار

لاہور (آن لائن)پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی کارروائیوں کے دوران 11 کلوگرام آئس، 46 کلوگرام افیون، 22 کلوگرام ہیروئن، 171 کلوگرام چرس اور 75 کلوگرام بھنگ برآمد کی گئی۔۔۔

، جبکہ 1,240 لیٹر شراب بھی قبضے میں لی گئی۔ برآمد ہونے والی منشیات اور دیگر ممنوعہ اشیا کی مجموعی تخمینی مالیت 10کروڑ 97لاکھ 50ہزار روپے ہے ۔ کارروائیوں کے دوران منشیات کے ساتھ 13 پستول، 3 رائفلیں اور ایک ڈرون بھی برآمد کیا گیا۔اگست 2025 سے اب تک 25.1 ٹن منشیات قبضے میں لی جا چکی ہیں، جن کی مالیت کا تخمینہ 2.39 ارب روپے لگایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...