سی سی ڈی: 2منشیات فروش گرفتار

سی سی ڈی: 2منشیات فروش گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )سی سی ڈی فیصل آباد ریجن نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 22 منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا،۔۔۔

ملزمان کے قبضہ سے 12کروڑ 31لاکھ روپے مالیت کی 13من 13کلو چرس برآمدکر لی،ملزمان سے 35کلو 60 گرام آئس، 1من 300گرام افیون اور 300گرام ہیروئن برآمد بھی برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان تعلیمی اداروں اور ان کے گردونواح میں منشیات کی ترسیل اور فروخت کا نیٹ ورک چلا رہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...