بسنت انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے کل اجلاس طلب

بسنت انتظامات کو حتمی شکل  دینے کیلئے کل اجلاس طلب

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )پتنگ مینوفیکچررز کے بعد ٹریڈرز اور ریٹیلرز کے لائسنس کا اجراء و دیگر اقدامات ،بسنت انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے سینئر وزیر نے کل جمعرات کو اجلاس طلب کرلیا ۔ ۔۔۔

اجلاس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، ستھرا پنجاب، والڈ سٹی، ٹریفک پولیس، لیسکو، ریسکیو سمیت تمام الائیڈ محکموں کے سربراہان شریک ہوں گے ، لائسنس، دیگر اضلاع سے سامان کی ترسیل، بلڈنگ سیفٹی سمیت دیگر امور پر مشاورت کی جائے گی ۔ گزشتہ سال کے محفوظ بسنت کے کامیاب تجربے کی روشنی میں اقدامات کیے جائیں گے ، سیفٹی راڈز، فری ٹرانسپورٹ و دیگر انتظامات کا ابتدائی خاکہ پیش کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...