انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے ڈیڑھ لاکھ آن لائن درخواستیں موصول

 انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے ڈیڑھ لاکھ آن لائن درخواستیں موصول

لاہور(خبر نگار)آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم جو پی آئی ٹی بی نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے اشتراک سے وضع کیا ہے ۔۔۔

، کے ذریعے پنجاب بھر کے سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ داخلوں کیلئے اب تک 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، جن میں طالبات کی تعداد 1 لاکھ 9 ہزار سے زائد (68 فیصد) اور طلبا تقریباً 51 ہزار (32 فیصد) ہیں یعنی ہر تین میں سے تقریباً دو درخواست دہندگان طالبات ہیں۔ایف اے 57ہزار اور آئی سی ایس 54 ہزار درخواستوں کیساتھ سب سے مقبول شعبے رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...