نارنگ :لاکھوں مالیت کے زیورات، نقدی، فونزلوٹ لئے

نارنگ :لاکھوں مالیت کے  زیورات، نقدی، فونزلوٹ لئے

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا) نارنگ منڈی کے علاقہ مردانہ میں چور امام مسجد کی زیرتعمیر رہائشگاہ سے دو لاکھ مالیت کی۔۔۔

 طلائی بالیاں اور نقدی چوری کرکے لے گئے ۔ محلہ محمدپورہ میں نعیم سے تقریباً2 لاکھ نقدی چھین لی ۔جے سنگھ والامیں اسامہ اور اس کے ساتھیوں سے آئی فون اور 40 ہزار لوٹ لئے ۔ گھڑیال کلاں کے سرکاری سکول سے 50 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...