سید والا :مدرسے کا 16 سالہ طالبعلم اغوا

 سید والا :مدرسے کا 16 سالہ طالبعلم اغوا

سید والا(نامہ نگار)ننکانہ کے علاقہ سید والا سے مدرسہ کے 16 سالہ طالبعلم کو اغوا کرلیا گیا۔ نواحی چک 21 کا۔۔۔

 رہائشی 16 سالہ حفظ قرآن مدرسہ کا طالبعلم نوید علی تین روز قبل گھر سے فیصل آباد مدرسے جانے کیلئے نکلا، تاہم کسی نامعلوم شخص نے اسے اغوا کر لیا۔ تھانہ سید والا پولیس نے مغوی طالبعلم کے والد ولایت علی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...