سوا کروڑ کاچیک باؤنس کیس، ملزم کی ضمانت منظور
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے چیک باؤنس کیس میں درخواست ضمانت میں ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔۔۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابن عزیز نے ملزم محمد فاروق کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کی درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مدعی مقدمہ ملزم کے بہنوئی کا بھائی ہے ۔مدعی مقدمہ تصدق حسین نے 2016 میں ایک کروڑ پچیس لاکھ قرض لیا، درخواست گزار ملزم نے 2016 میں ضمانتی چیک دئیے جو اسی سال باؤنس ہو گئے ،دس سال بعد 24 مئی 2026 میں تھانہ عطا شہید سرگودھا میں مقدمہ درج کرا یا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments