وزیر بلدیات کا قصور شہر اور دیگر علاقوں کا دورہ

وزیر بلدیات کا قصور شہر  اور دیگر علاقوں کا دورہ

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے قصور شہر، مصطفی آباد، لکھنے کے اور۔۔

 دیگر علاقوں کا اچانک دورہ کر کے صفائی انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ کے فوکل پرسن برائے سْتھرا پنجاب عاصم محمود بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے ۔ پہلے مرحلے میں وزیر بلدیات نے لکھنے کی، مصطفی آباد اور پھر قصور شہر کی مارکیٹوں، محلوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...