محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کااجلاس

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ  بیت المال پنجاب کااجلاس

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ کی زیر صدارت محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔۔

جس میں دھی رانی پروگرام، ہمت کارڈ اور اسسٹیو ڈیوائسز و وہیل چیئر پروگرامز کے حوالے سے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران دھی رانی پروگرام کے تحت رواں سال پانچ ہزار اجتماعی شادیوں کے لیے درخواستوں کی تصدیق، مستحقین کے انتخاب، تقریبات کے انعقاد اور انتظامات کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...