14اشتہاری گرفتار

14اشتہاری گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے خاتون سمیت 14 اشتہاری گرفتار کر لیے ،چوری ،دھوکہ دہی فراڈ خیانت مجرمانہ اور بوگس چیک جیسی وارداتوں میں مطلوب 14اشتہاری ملزمان کومتعلقہ انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیاگیا۔

شاہدرہ پولیس نے خاتون سمیت 14 اشتہاری گرفتار کر لیے ،چوری ،دھوکہ دہی فراڈ خیانت مجرمانہ اور بوگس چیک جیسی وارداتوں میں مطلوب 14اشتہاری ملزمان کومتعلقہ انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...