104ای چالان والی موٹرسائیکل پکڑی گئی

104ای چالان والی موٹرسائیکل پکڑی گئی

لاہور(کرائم رپورٹر)سکیم موڑ کے قریب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں سینچری مکمل کرنیوالی موٹرسائیکل پکڑی گئی، موٹرسائیکل پر 104ای چالان نکل آئے۔

موٹرسائیکل سوار نے 98 مرتبہ بغیر ہیلمٹ جبکہ 5 مرتبہ لین لائن کیخلاف ورزی کی تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...