9روپے مہنگے ، 260کی درجن

9روپے مہنگے ، 260کی درجن

لاہور(آن لائن)مرغی کا گوشت سرکاری قیمت 454 روپے فی کلو کے بجائے 465 سے 470 روپے فروخت کیا جارہا ہے ۔

فارمی انڈوں کا سرکاری نرخ 251 روپے فی درجن مقرر ، مارکیٹ میں انڈے 260 روپے فی درجن میں فروخت کیے جارہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...