پریشر ہارن استعمال کرنے والی 4500 گاڑیوں کو بھاری جرمانے

پریشر ہارن استعمال کرنے والی 4500 گاڑیوں کو بھاری جرمانے

لاہور(کرائم رپورٹر)صوبہ بھر میں 48 گھنٹوں کے دوران پریشر ہارن استعمال کرنے والی 4500 سے زائد گاڑیوں کو بھاری جرمانے کیے گئے۔

 جبکہ 34 سے زائد سرکاری گاڑیوں کے بھی پریشر ہارن کے استعمال پر چالان کیے گئے ۔ مسلسل اور بلا ضرورت ہارن بجانے والوں کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...