جی سی یو :10غیر ملکی طلبہ کی ڈگریاں مکمل

جی سی یو :10غیر ملکی طلبہ کی ڈگریاں مکمل

لاہور(خبر نگار)جی سی یونیورسٹی لاہور سے 10 غیر ملکی طلبہ نے اپنی ڈگریاں مکمل کرلیں۔

 ڈگری مکمل کرنیوالوں میں سری لنکا کے 9 طلبہ جبکہ چین کی ایک طالبہ شامل ہیں۔ سری لنکن طلبہ نے مائیکرو بائیولوجی، کیمسٹری اور کمپیوٹر سائنس میں بی ایس جبکہ چینی طالبہ نے انٹرپرینیورشپ اور ایس ایم ای مینجمنٹ میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کی۔ غیر ملکی طلبہ کے اعزاز میں خصوصی تقسیمِ اسناد کی تقریب منعقد کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...