مری کی بحالی اور درختوں کی کٹائی روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے مری کی بحالی اور درختوں کی کٹائی روکنے اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی اعتراضی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔
عدالت نے رجسٹرار آفس اعتراض بحال رکھا،لاہورہائیکورٹ آفس نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگا تھا کہ درخواست پرنسپل سیٹ پر قابل سماعت نہیں ،درخواست گزار راولپنڈی بینچ سے رجوع کرے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments