30ناجائزکمرشل ونادہندہ املاک سربمہر

30ناجائزکمرشل ونادہندہ املاک سربمہر

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں نے آپریشن کرکے 30املاک سربمہرکر دیں۔ ٹیموں نے ریکوری آپریشن کے دوران فیصل ٹاؤن اور۔۔۔

 ماڈل ٹاؤن ایکسٹینشن میں15املاک اورنیو مسلم ٹاؤن میں 10املاک سیل کر دیں۔ غیرقانونی کمرشل استعمال پر گورنمنٹ سپیر یئر سروسز سکیم میں 5املاک سربمہرکر دیں جن میں نجی سکول،گودام،فوڈ پوائنٹ، شو روم،دکانیں، دفاتر ودیگر شامل ہیں۔ آپریشن چیف ٹاؤن پلانر ون اسد الزمان کی زیر نگرانی کیا گیا۔ 

 

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...