لڑکی کو بلیک میل کرنے پر ضمانت خارج

 لڑکی کو بلیک میل کرنے پر ضمانت خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے لڑکی کو نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنیوالے ملزم عاطف آصف کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

 جسٹس خالد ابن عزیز نے معاملے پر سماعت کی۔ مدعیہ کے وکیل حمد الرحمن نے بتایا ملزم نے نکاح نہیں کیا،نازیبا ویڈیو بنا کر لڑکی کو7سال زیادتی کا نشانہ بناتا اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...