3لیسکو افسروں کے تقررو تبادلے
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو انتظامیہ نے 3 افسروں کے تقررو تبادلے کردیئے ۔
بابر عتیق کو اسسٹنٹ مینیجر (آپریشنز)تاجپورہ سب ڈویژن ،بابر عتیق کو منیجر (آپریشنز)ساؤتھ سرکل کے ماتحت خالی اسامی جبکہ عثمان رحمت کوتاجپورہ سب ڈویژن سے تبدیل کرکے منیجر (آپریشنز)نارتھ سرکل میں خالی اسامی پر تعینات کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments