چوری کا شبہ ، ڈرائیور پر تشدد، 5ملزم گرفتار

 چوری کا شبہ ، ڈرائیور پر تشدد، 5ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)پولیس نے گوالمنڈی میں چوری کے شبہ پر غریب رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 5نامزد ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

 ملزموں نے 400روپے کی بکنگ پر آنیوالے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا، ڈرائیور توڑے لوڈ کر رہا تھا کہ ملزموں نے رسیوں سے باندھ کر وحشیانہ تشدد کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...