70 مسیحی ملازمین کیلئے مقدس مقامات کی زیارت کا اعلان
لاہور (سٹاف رپورٹرر سے)جیلانی پارک میں ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے مسیحی ملازمین کو مقدس مقامات کی زیارت کیلئے بھیجنے کیلئے قرعہ اندازی کی تقریب ہوئی۔
مہمان صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے اعلان کیا کہ ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کے تمام 70مسیحی ملازمین کو مقدس مقامات کی زیارت کیلئے بھیجا جائیگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments