پارک میں قائم تجاوزات کا خاتمہ

پارک میں قائم تجاوزات کا خاتمہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ایڈیشنل ایم ڈی پی ایچ اے تسلیم اختر راؤ کی زیر نگرانی کارروائی کے دوران ٹینکی والی پارک اسلامپورہ میں 25 سال سے قائم پختہ ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا۔

 ایڈیشنل ایم ڈی پی ایچ اے تسلیم اختر راؤ کی زیر نگرانی کارروائی کے دوران ٹینکی والی پارک اسلامپورہ میں 25 سال سے قائم پختہ ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...