نامور بنگلہ دیشی سکالرارشاد بخاری کی ڈاکٹر اشرف جلالی سے ملاقات
لاہور(سیاسی نمائندہ)اسلامک ریسرچ سینٹر دیناج پور بنگلہ دیش کے پرنسپل و اسلامک کلچرل سینٹر آف میڈفورڈ کے ڈائریکٹر نامور عالم دین ڈاکٹر سید ارشاد بخاری نے مرکز صراط مستقیم میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ وتحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی سے ملاقات کی ۔
امت مسلمہ کو درپیش مسائل حل کیلئے تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments