84811افراد کو خون فراہمی میں مدد
لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹیز کا ورچوئل بلڈ بینک قیام سے ابتک 84 ہزار 811 افراد کو خون فراہمی میں مددکرچکا ہے ۔1لاکھ 53 ہزار 971رضاکار ڈونرز نظام میں رجسٹرڈ ہیں۔ شہری بلڈ کیلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے 4 کا بٹن دبائیں۔
سیف سٹیز کا ورچوئل بلڈ بینک قیام سے ابتک 84 ہزار 811 افراد کو خون فراہمی میں مددکرچکا ہے ۔1لاکھ 53 ہزار 971رضاکار ڈونرز نظام میں رجسٹرڈ ہیں۔ شہری بلڈ کیلئے ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے 4 کا بٹن دبائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments