باپ بیٹے پرتشددکاملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے جھگڑے پر باپ بیٹے پر تشدد کرنیوالاملزم اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ صارم نے ساتھیوں کے ہمراہ بزرگ اور اسکے بیٹے کو زخمی کر دیا ۔ ملزم سے پستول چھیننے کی کوشش پربزرگ کاسرپھٹ گیا۔
مصری شاہ پولیس نے جھگڑے پر باپ بیٹے پر تشدد کرنیوالاملزم اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ صارم نے ساتھیوں کے ہمراہ بزرگ اور اسکے بیٹے کو زخمی کر دیا ۔ ملزم سے پستول چھیننے کی کوشش پربزرگ کاسرپھٹ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments