امام بارگاہ مہاجرین میں علامہ کمیل مہدوی مجالس سے خطاب کرینگے
لاہور (سٹاف رپورٹر)شیخ برادران کے زیر اہتمام بیگم و شیخ خدا بخش مرحوم،بیگم و شیخ ناصر حسین مرحوم اور بیگم وشیخ صابر حسین مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے سہ روزہ مجالس عزا امام بارگاہ مہاجرین جھنگ میں 26,27,28اکتوبر کو روزانہ شام 4بجے ہوں گی۔علامہ کمیل مہدوی آف آسٹریلیا خطاب کریں گے ۔
شیخ برادران کے زیر اہتمام بیگم و شیخ خدا بخش مرحوم،بیگم و شیخ ناصر حسین مرحوم اور بیگم وشیخ صابر حسین مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے سہ روزہ مجالس عزا امام بارگاہ مہاجرین جھنگ میں 26,27,28اکتوبر کو روزانہ شام 4بجے ہوں گی۔علامہ کمیل مہدوی آف آسٹریلیا خطاب کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments