عقیدہ ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا:حافظ عبد الوحید روپڑی
لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اہلحدیث پنجاب کے امیر حافظ عبد الوحید شاہد روپڑی ناظم اعلیٰ سلمان شاکرسمیت دیگر نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیادی اور متفقہ عقیدہ ہے جس پر کسی قسم کی کمپرومائز کی گنجائش نہیں۔
پاکستان کا آئین بھی ختمِ نبوت کے تحفظ کی مکمل ضمانت دیتا ہے ، لہٰذا اس حوالے سے آئین میں کسی بھی قسم کی تبدیلی، سازش یا ابہام کو ہر سطح پر ناکام بنانا ضروری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments