قصور:ڈاکوئوں نے دن دہاڑے دکاندار لوٹ لیا

قصور:ڈاکوئوں نے دن  دہاڑے دکاندار لوٹ لیا

قصور(خبرنگار )ٹھینگ موڑ میں ڈاکوئوں نے دن دہاڑے دکاندار کو لوٹ لیا۔3 مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر یاسین کباڑیے کو یرغمال بنا یا اور 80ہزار روپے نقدی اور قیمتی موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

ٹھینگ موڑ میں ڈاکوئوں نے دن دہاڑے دکاندار کو لوٹ لیا۔3 مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر یاسین کباڑیے کو یرغمال بنا یا اور 80ہزار روپے نقدی اور قیمتی موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...