سول لائن سب ڈویژ ن لیسکو میں آج بجلی بند رہے گی

سول لائن سب ڈویژ ن لیسکو میں آج بجلی بند رہے گی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)لیسکوشیخوپورہ سول لائن سب ڈویژ ن کے ایس ڈی او محمد یاسر احمد کے مطابق آج 26اکتوبر کو ڈیرہ خورشید میاں پارک،سن سٹی،بھدرومینارہ چھاپہ مینارہ اور ملحقہ علاقوں میں ضروری مرمت، درختوں کی کٹائی اور لائنوں کی درستی کیلئے صبح 9بجے سے لیکر سہ پہر 3بجے تک بجلی بند رہے گی ۔

لیسکوشیخوپورہ سول لائن سب ڈویژ ن کے ایس ڈی او محمد یاسر احمد کے مطابق آج 26اکتوبر کو ڈیرہ خورشید میاں پارک،سن سٹی،بھدرومینارہ چھاپہ مینارہ اور ملحقہ علاقوں میں ضروری مرمت، درختوں کی کٹائی اور لائنوں کی درستی کیلئے صبح 9بجے سے لیکر سہ پہر 3بجے تک بجلی بند رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...