گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات ، پولیس ہائی الرٹ رہی
لاہور(کرائم رپورٹر )پنجاب پولیس کے افسروں و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی دعائیہ تقریبات کے دوران ہائی الرٹ رہتے ہوئے سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض انجام دئیے ۔قبل ازیں آئی جی پنجاب عبدالکریم نے آر پی اوز، ڈی پی اوز اور سینئر پولیس افسروں کو گرجا گھروں کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے تھے۔
پنجاب پولیس کے افسروں و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں مسیحی دعائیہ تقریبات کے دوران ہائی الرٹ رہتے ہوئے سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض انجام دئیے ۔قبل ازیں آئی جی پنجاب عبدالکریم نے آر پی اوز، ڈی پی اوز اور سینئر پولیس افسروں کو گرجا گھروں کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments