ِسرما کی ڈیسلٹنگ مہم شروع کرنیکا فیصلہ
لاہور(سٹاف رپورٹر سے )پنجاب کے تمام اضلاع میں موسمِ سرما کی سیوریج ڈیسلٹنگ مہم شروع کرنیکا فیصلہ جویکم سے 31 دسمبر 2026 تک جاری رہے گی۔۔۔
سیکر ٹری محکمہ ہاؤسنگ نور الامین مینگل کا کہنا ہے کہ سیوریج لائنوں اور ڈرینز میں جمع ہونیوالی سِلٹ کی صفائی سے نکاسی آب نظام کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، سیوریج لائنوں اور ڈرینز میں جمع سِلٹ جم جاتی ہے ،واسا ایجنسیاں روٹین کے مطابق گرمیوں میں بھی ڈیسلٹنگ کریں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments