ننکانہ :پاکستان کسان لیبر پارٹی کے صوبائی دفتر کا افتتاح

ننکانہ :پاکستان کسان لیبر  پارٹی کے صوبائی دفتر کا افتتاح

ننکانہ صاحب (خبر نگار ) ننکانہ میں کسان لیبر پارٹی کے صوبائی دفتر کا افتتاح مرکزی صدر مبشر مجید ڈوگر نے ۔۔

میاں غلام جیلانی کے ہمراہ کیا۔مقررین نے کہا کہ بدقسمتی سے غلط حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کسان مسائل کا شکار ہیں اور کبھی بھی ان کے مسائل کے حل کیلئے مستقل اور سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...