جے یو آئی ہی آئین و ریاست کی مضبوط آواز :مولانا امجد خان
لاہور (سیاسی نمائندہ) کے پی اور بلوچستان میں جے یو آئی ہی آئین و ریاست کی مضبوط آواز ہے ۔۔۔
۔ ہم ریاست کا لازمی جزو ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امیر جے یو آئی پنجاب مولانا امجد خان اور ناظم عمومی حافظ نصیر احرار اور صوبائی ترجمان حافظ غضنفر عزیز نے پارٹی ورکرز سے خطاب میں کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments