29، 30اکتوبر کوچناب نگر ختم نبوت کانفرنس کے انتظامات مکمل
لاہور (سیاسی نمائندہ)عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوت کے زیرِ اہتمام 45ویں سالانہ دو روزہ آل پاکستان ختمِ نبوت کانفرنس 29اور 30اکتوبر کومرکز ۔۔
ختمِ نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں ہوگی۔ مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا صاحبزادہ خواجہ عزیز احمد چناب نگر پہنچ گئے ۔کانفرنس کے انتظامیوحفاظتی امور کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ، منتظمین کانفرنس کے تفصیلی شیڈول کا اعلان آج کرینگے ۔ کانفرنس کی مکمل کارروائی ویڈیو ریکارڈنگ کیساتھ براہِ راست نشر کرنے کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments