رحمت مسیح انتقال کر گئے ،آخری رسومات ادا،اہم شخصیات کی شرکت
لاہور(سٹاف رپورٹر)سماجی کارکن شاہد رحمت کے والد رحمت مسیح انتقال کرگئے، ان کی آخری رسومات سینٹ الفونس چرچ لاہور میں ادا کی گئیں۔۔۔
جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو، ارکان اسمبلی فیلبوس کرسٹو فر،سونیا عاشر،نوخیز کھوکھر سمیت اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ شرکا نے سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار افسوس کیا اور صبر کیلئے دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments