ٹرینیں گھنٹوں لیٹ، مسافرخوار
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہوسکا۔علامہ اقبال ایکسپریس 6 گھنٹے 55 منٹ، عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 30 منٹ ،فرید ایکسپریس 2 گھنٹے ،کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ 45 منٹ ،خیبر میل اورجعفر ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ لیٹ ہوئیں،مسافر خوار ہوتے رہے۔
ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ ہوسکا۔علامہ اقبال ایکسپریس 6 گھنٹے 55 منٹ، عوام ایکسپریس 3 گھنٹے 30 منٹ ،فرید ایکسپریس 2 گھنٹے ،کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ 45 منٹ ،خیبر میل اورجعفر ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ لیٹ ہوئیں،مسافر خوار ہوتے رہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments