ایس ایچ او کو جرمانے کی سزا معطل

 ایس ایچ او کو جرمانے کی سزا معطل

لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس صادق محمود اور جسٹس جواد ظفر نے منشیات کیس میں مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کی عوض ایس ایچ او کوٹ لکھپت افضل رئوف کو دو سو روپے جرمانے کی سزا کا فیصلہ معطل کردیا۔

ہائیکورٹ کے جسٹس صادق محمود اور جسٹس جواد ظفر نے منشیات کیس میں مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کی عوض ایس ایچ او کوٹ لکھپت افضل رئوف کو دو سو روپے جرمانے کی سزا کا فیصلہ معطل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...