ڈولفن ٹیمو ں نے دو گمشدہ قیمتی موبائل مالکان کے سپردکر دئیے
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کی ٹیموں نے کمیونٹی پولیسنگ کی مثال قائم کرتے ہوئے دورانِ پٹرولنگ ملنے والے دو گمشدہ قیمتی موبائل فون جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اصل مالکان کا سراغ لگا کر انکے حوالے کر دئیے۔
ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کی ٹیموں نے کمیونٹی پولیسنگ کی مثال قائم کرتے ہوئے دورانِ پٹرولنگ ملنے والے دو گمشدہ قیمتی موبائل فون جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اصل مالکان کا سراغ لگا کر انکے حوالے کر دئیے۔ موبائل ڈیفنس رایا اور ریس کورس پارک کے علاقوں سے ملے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments